تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام رَٹنا" کے متعقلہ نتائج

طوطے کی طَرَح پَڑْھنا

بےسمجھے یاد کرنا ، رٹنا ، بار بار دہرانا

طوطے کی طَرَح بولْنا

بے سمجھے دوسرے کی بات دہرانا ، رٹی ہوئی بات دہرانا

طوطے کی طَرَح پَڑھانا

بے سمجھے یاد کرانا، رٹانا

طوطے کی طَرَح رَٹْنا

بے سمجھے یاد کرنا ، بار بار دہرانا.

طوطے کی طَرَح یاد کَرانا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

طوطے کی طَرَح آنکھیں پھیرْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح دِیدے بَدَلْنا

طوطے کی طرح آنکھیں بدلنا

طوطے کی طَرَح آنکھ پھیرْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح آنکھ بَدَلْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح رَٹ لَگانا

بے سمجھے بار بار کہے جانا.

طوطے کی طَرَح باتیں کَرانا

بے سمجھے فرفر بولنا سِکھانا

طوطے کی طَرَح یاد کَرنا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

طوطے کی طَرَح ٹیں ٹیں کَرْنا

واہیات بکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نام رَٹنا کے معانیدیکھیے

نام رَٹنا

naam-raTnaaनाम-रटना

مادہ: نام

نام رَٹنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نام باربار زبان پر لانا، باربار نام لینا، نام دُہرانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام رَٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام رَٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone